بہار کے کانٹریکٹ اساتذہ کوپھر سے مایوسی ہی ہاتھ لگی،
نیوزڈیسک ،پٹنہ15اگست صوبہ بہار کے تقریبا ساڑھے چار اساتذہ کی دھیان وزیر اعلی نتیش کمار کے خطاب پر مرکوز تھا پچھلے کئی دنوں سے یہ خبریں آرہی تھی کہ 15اگست کو وزیراعلی نیتیش بہار کے کانٹریکٹ اساتذہ کی چہرے پر مسلمان بکھرینگے لیکن ایسے کچھ نہیں ہوا،
وزیراعلی نے صرف یہ کہا کہ بہارکے ساڑھے چار اساتذہ کو ای۔پی۔ایف کا فائدہ جلد ہی دیا جائےگا
،خدمت شرط، شواشرط ابھی زیر عمل جلد ہی منظرعام پر آئےگا کہتے ہوئے اپنی موضوع کو بدلا افسوس کی بات ہیکہ تقریبا چھ سال ہونے کو لیکن ابھی شواشرط زیرعمل ہی ہے جبکے کتنے اساتذہ اس شواشرط کے انتظار میں اپنی جان کو گوا چکے ہیں جن کے اہل و عیال کی مستقبل سیاہ ہے اب آخری امید یوم اساتذہ یعنی کہ ۵ستمبر پر مبنی ہے
سی ایم نتیش کمار نے کہا ہے کہ اساتذہ کی خدمات کی صورتحال کو بہتر بنانے کےلئے ، جلد ہی سروس کے نئے شرائط قواعد سے متعارف کروائے جائیں گے۔ انہیں ای پی ایف سروس کا فائدہ بھی حاصل ہوگا۔ نیز ، سی ایم نے کہا ہے کہ جلد ہی 33 ہزار 916 اساتذہ کو بحال کیا جائے گا۔

افسوس صد افسوس
ReplyDeleteSirf dhokha
ReplyDeleteFeku 2
ReplyDeleteماشاءاللہ
ReplyDelete