- *طرحی غزل*
- *ازقلم افتخار حسین احسن*
- *رابطہ6202288565*۔
- دل وجاں اب نثار مت کرنا.
- تتلیوں کا شکار مت کرنا.
- حسن ڈھل جاے گا میاں اک دن.
- *حسن کا اعتبار مت کرنا*
- جن کی عادت ہو بے وفائ کی.
- ایسے لوگوں سے پیار مت کرنا.
- جو چلاتا ہے پیٹھ پر خنجر.
- دوستوں میں شمار مت کرنا.
- چھوڑ کر جارہا ہوں یہ محفل.
- اب مرا انتظار مت کرنا.
- عشق دھوکہ ہے اس لیے احسن.
- بھول کر آنکھیں چار مت کرنا.
Tuesday, 7 September 2021
طرحی غزل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان
سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان 10جنوری کو منائی جائےگی...
-
حب الوطنی ،آزادی اور اردو شاشاعری ابوالبرکات،شاذ،قاسمی ۔رابطہ8651781747 شاعری حالات و حادثات سے متاثر ہو کر دل سے نکلنے والی جذبات و کیفیات...
-
ایک بافیض بزرگ : ماسٹر محمد قاسم صاحب مدظلہ ازقلم۔محمد سرفراز عالم قاسمی اسسٹنٹ پروفيسر، ایم۔ٹی۔ٹی۔کالج، مدھے پور، بہار ”حدیث دوستاں“، مش...
-
اردو زبان سلیقہ سے جینے کا ہنر سکھاتی ہے: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی روز میری لینڈ اسکول ، کاغذی محلہ بہار شریف میں’’ اردو کی عظمت و افاد...

No comments:
Post a Comment