Tuesday 18 August 2020

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بڑا اعلان

      

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بڑا اعلان

٢٨ ذی الحجہ١٤٤١ھ مطابق 19.07.2020 Wed

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بڑا اعلان۔

مدھیہ پردیش کی سرکاری ملازمتیں صرف مقامی لوگوں کے لے کی جاینگے نختص۔

        واضح ہو گہ مدھیہ پردیش میں ملازمتیں صرف ریاست کے لوگوں کے لیے مخصوص ہونگی۔پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے منگل کو یہ اہم اعلان کیا ۔تاہم انکے اس اعلان کو ایک ایسے وقت میں تنازعہ کا باعثِ سمجھا جاتا ہے۔ جب ملک میں بڑی تعداد میں لوگوں کو کرونا وائرس وباءی بیماری کی وجہ سے ملازمت کے بحران کا سب سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایسے نازک گھڑی میں وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ ہم ایسے ضروری قانونی اقدامات کرینگے کہ مدھیہ پردیش میں سرکاری ملازمتیں صرف یہاں کے نوجوان طبقہ کو دی جا سکے۔

        جبکہ دوسری طرف موصولہ اطلاع کے مطابق جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے اس پر طنز کرتے ہوے کہا ہے کہ جموں وکشمیر اور لداخ کی نوکریاں سب کے لیے ہیں تو مدھیہ پردیش کی نوکریاں وہاں کے لیے کیوں خاص۔اس پر مدھیہ پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے جوابی کارروائی میں کہاکہ یہاں کی حکومت نے یہ فیصلہ یہاں کے عوام الناس کے لیے خود لیا ہے۔اور اس کے لیے ہم قانون بھی بنا رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان

  سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان   10جنوری کو منائی جائےگی...