Friday 28 August 2020

دہلی ہائیکورٹ نے نفرت انگیزی پر مشتمل سدرشن ٹی۔وی کی پروگرام نشر کرنے پر لگائی پابندی!!

     



  دہلی ہائیکورٹ نے نفرت انگیزی پر مشتمل سدرشن ٹی۔وی کی پروگرام نشر کرنے پر لگائی پابندی!!



واضح ہوکہ نیوز رپورٹ ست ملی اطلاع کے مطابق نفرت انگیز پروگرام چلانے والے سدرشن ٹی وی کے پروگرام ” بند اس بول پر “ جمعہ کو روک لگادی ہے جس کے حال ہی میں جاری پرومو میں دعوی کیا گیا تھا کہ چینل سرکاری خدمات میں مسلمانوں کی در اندازی کی بڑی سازش کا پردہ فاش کرنے کیلۓ ایک پروگرام نشر کرنے کے لۓ پوری طرح سے تیار ہے جسٹس نوین چاولہ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابقہ اور موجودہ طلبہ کی جانب سے داٸر درخواست پر مرکزی حکومت یونین پبلک سروس کمیشن سدرشن ٹی وی اور اس کے ایڈیٹران چیف سریش چوہانکے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے اس سلسلے میں ہاٸ کورٹ نے معاملے کی سماعت 7 ستمبر کو درج کی ہے واضح رہے کہ جمعرات کو چوہانکے نے فرقہ پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ ملک میں مسلم نوکرشاہوں کو جامعہ ملیہ کا جہادی قرار دیا تھا

1 comment:

  1. ماشااللہ بہت خوب بالکل بند ہونا چاہئے

    ReplyDelete

سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان

  سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان   10جنوری کو منائی جائےگی...