Saturday 12 September 2020

اردو کے مسئلے پر سرکار کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہےمحمد فیروز عالم!

    اردو کے مسئلے پر سرکار کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے محمد فیروز عالم!


بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسو سی ایشن کے صوبائی سکریٹری محمد فیروز عالم نے انجمن ترقی اردو،بہار کے سکریٹری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی اسکولوں میں اردو کے سلسلے میں سکریٹری،انجمن ترقی اردو،بہار اخباروں میں اعلانیہ شائع کرکے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔محکمئہ تعلیم نے ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا ہے جس سے یہ واضح ہو سکے کہ مسئلے کا حل ہو گیا ہے۔جس نوٹیفکیشن کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا جا رہا ہے،وہ اسکا بر عکس ہے۔محکمئہ تعلیم کے مکتوب نمبر 1155 مورخہ 28/08/2020 میں ہی اردو ٹیچر کے لئے 40 بچوں کی شرط رکھی گئی ہے۔مگر انجمن ترقی اردو اسکے برعکس اعلانیہ شائع کرکے عوام کو گمراہ کر رہا ہے۔ تاکہ عوام خوش فہمی میں مبتلا ہوکر تحریک چلانا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ سب حکومت کے اشارے پر ہو رہا ہے۔انہوں نے انجمن ترقی اردو کے سکریٹری و چیئرمین،مدرسہ بورڈ سے اس اعلانیہ سے رجوع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وہی اسوسی ایشن ضلع سیکریٹری طارق حسین کہا کہ انصاف کےساتھ ترقی کے دعوی کرنے والی سرکار سے ایسی توقع نہیں تھی اگر سرکار اپنی کرتوت سے بعض نہیں آتی ہے تو مجبورا محبان اردو روڈ پر اترنے پر مجبور ہونگے وہی ماسٹر،۔فھیم حیدر نے کہا کہ یہ۔سرکار کی سوچی سمجھی شازش ہے اسلئے سرکار کے  اقلیتی فلاحی  منسٹر خورشید عالم عرف فیروز عالم، اور مدرسہ بورڈ کے چیئرمین عبدالقیوم انصاری کے ذریعے بھرم پھلانے کر تحریک کو کمزور کرنے لی شازش زوروں پر اب بھی  سرکار کے پاس وقت ہیکہ نوٹیفیکیشن کو واپس کر لیں، وہی۔ماسٹر صدام انصاری، و ماسٹر ارشاد عالم نے کہا کہ سرکار اس دوہری نیتی کو عوام لے جاکر اقلیت کے دم بھرنے والی سرکار کو بے نقاب کرنےکی اشد ضرورت ہے  

4 comments:

  1. کامیابی کیطرف ایک قدم

    ReplyDelete
  2. सरकार जल्द सुधार करे ।नहीं तो तंजीम आखरी दम तक उसका पुरजोर विरोध करेगा।

    ReplyDelete

سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان

  سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان   10جنوری کو منائی جائےگی...