- غزل.
- ازقلم افتخار حسین احسن.
- رابطہ نمبر 6202288565
- پھول الفت کا دل میں کھلانے لگا.
- اس طرح مجھکو اپنا بنانے لگا.
- جب اسے آئینہ میں دکھانے لگا.
- شرم کے مارے وہ منہ چھپانے لگا
- رکھ کے دہلیز الفت پہ اپنا قدم .
- رات دن وہ مجھے آزمانے لگا
- جس کو بچپن میں چلنا سکھایا تھا میں.
- وہ بڑا ہوکے آنکھیں دکھانے لگا
- نام اردو پہ کھاتا کماتا تھا جو.
- آج اردو کو جڑ سے مٹانے لگا.
- مومنو بچ کے رہنا تمہارے لیے.
- جال صیاد پھر سے بچھانے لگا.
- خود کو کہتا تھا عاشق نبی کا ہوں میں.
- غیر کے درپہ اب آنے جانے لگا.
- ہے کمی ہم میں تعلیم کی اس لیے.
- ہر کوئ ہم پہ انگلی اٹھانے لگا
- اپنی تقریر وتحریر اشعار سے
- سب کو احسن دوانہ بنانے لگا.
- ......................................
Thursday, 3 September 2020
غزل. ازقلم افتخار حسین احسن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان
سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان 10جنوری کو منائی جائےگی...
-
حب الوطنی ،آزادی اور اردو شاشاعری ابوالبرکات،شاذ،قاسمی ۔رابطہ8651781747 شاعری حالات و حادثات سے متاثر ہو کر دل سے نکلنے والی جذبات و کیفیات...
-
مسلمانوں کے تعلیمی نظام پر غیروں کی یلغار! مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ ------------------------...
-
بہار اسمبلی انتخاب ٢٠٢٠ ء مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ،پٹنہ بہار اسمبلی انتخاب ٢٠٢٠ء کے اعلان شدہ نتائج نے...

ماشااللہ
ReplyDelete