Wednesday 9 September 2020

بریکنگ نیوز - سیکریٹریٹ میں منہدم کردہ مساجد سے متعلق چیف منسٹر تلنگانہ کا اہم بیان

    بریکنگ نیوز - سیکریٹریٹ میں منہدم کردہ مساجد سے متعلق چیف منسٹر تلنگانہ کا اہم بیان



حیدرآباد -9 ستمبر ( اردو لیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے آج پھر ایک مرتبہ اس بار کا اعادہ کیا کہ سیکریٹریٹ میں منہدم کردہ دو مساجد اسی مقام پر تعمیر کی جائیں گی اس معاملے میں کسی کو شک کرنے کی ضرورت نہیں ہے ریاستی اسمبلی میں قاید مجلس اکبرالدین اویسی کی تجویز پر بیان دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ مساجد اور مندر کو توڑنا ہمارا مقصد نہیں تھا اسی مقام پر دوبارہ دو مساجد تعمیر کی جائیں گی اور دو مساجد کے درمیان واقع زمین کو امام کی رہایش کے لئے مختص کی جائے گی اور مساجد کو وقف بورڈ کے حوالے کیا جائے گا ۔

No comments:

Post a Comment

سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان

  سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان   10جنوری کو منائی جائےگی...