Friday 18 September 2020

اردو اختیاری مضمون کوجب تک لازمی مضمون قرار نہ دیں کسی شازشی دماغ کا شکار نہ ہو! اردو تحریک کسی ایک تنظیم کا حصہ۔نہیں، محمد عارف

  

  اردو کے ساتھ بہار سرکار کا رویہ 


اردو کے ساتھ بہار سرکار کا رویہ پر پوری طاقت اور

 اتحاد کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر شہر کے مختلف تنظیموں,  تحریکوں,  محبان اردو, اردو نواز دوستوں, و شعراء وادبا اور اردو طالب علموں کے ذریعہ مختلف مقامات پر میٹنگ کرا کر اور مختلف. تنظیم کے. صدر و سکریٹری کے. بیانات کو اردو , ہندی اور. انگریزی. کے. اخبارات. کے ذریہ ایوان تک اپنی بات پہنچا تے ہوئے سوئے ہوئے ذہن کو بیدار کرتے ہوئے اگلا ہدف تک کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت ہے-

اس اردو تحریک کو کسی ایک تنظیم.  کسی ایک ادارہ اور کسی ایک شخص. کا تحریک. نہ بنائیں اور نہ سمجھیں بلکہ یہ تحریک ہر تنظیم اور اردو پڑھنے والے خادم اردو. اورمخلصین اردو کی تحریک ہے- اس لئے ہر فرد خود ہی ایک تنظیم. ہے-ایک تحریک ہے اور. خود ہی خود میں. ایک انجمن ہے-اس لئے مخلصین اردو. اردوکے حقوق. کی بازیابی کے لئے اپنے اپنے طور پر اپنے ذرائع اور. وسیلے کے توسط سے جو بن پڑے کریں. تحریک. کی شکل میں. کر گزریں - جب تک بہار محکمہ تعلیم کے افسران. اردو. کو اختیاری. مضمون. کو لازمی مضمون. قرار نہ دیں- کسی طرح کی سازشی دماغ کا شکار نہ ہوں-

1 comment:

سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان

  سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان   10جنوری کو منائی جائےگی...