Thursday 17 September 2020

اترپردیش میں پہلے ڈیٹینشن سینٹر کو ملی منظوری!

 

         اترپردیش میں پہلے ڈیٹینشن سینٹر کو ملی منظوری!

آج پوری عالمی انسانیت کرونا وباسے پریشان ہے جسمیں کروڑوں لوگوں نے اپنی ملازمت  گواں دیں

تو لاکھوں افراد اپنی جان گوا چکے ہیں زیادہ ترل لوگفاقہ کشی کے شکار ہونے کو ہیں ایسے حالات میں عوام کی مدد کرنے کے بجائے یوگی حکومت اپنی فسطائی طاقتوں کا بڑھاوا دینے کلئے ڈیٹینشن سینٹر بنا رہی ہے  

ایک طرف حکومت ہند کیطرف ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے  دیش مالی بحران بتا کر تمام بحالی پر روک لگا دی گئی ہے! 
واضح ہو کہ یوگی حکومت نے ریاست کے پہلے ڈیٹینشن سینٹر کی شروعات کرنے منظوری دے چکی ہے۔غازی آباد میں سماجی فلاح و بہبود کے محکمہ کے تحت ایک عمارت میں اس ڈیٹینشن سینٹر کی شروعات کرنے کی تیاری ہے۔اور اس سلسلہ میں مرکز کو تجویز بھیج دی گئی ہے۔اس ڈیٹینشن سینٹر میں 100 لوگوں کو رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔یہ ڈیٹینشن سینٹر کھلی جیل کی طرح ہوگا اور یہاں صرف ان غیر ملکیوں کو ہی رکھا جائے گا جو غیر قانونی طور پر ریاست میں رہ رہے ہیں۔اور جیلوں میں سزا کاٹ چکے ہیں لیکن انہیں اپنے ملک بھیجنے میں وقت لگ رہا ہے ۔اور سبھی کو بنیادی سہولیات دی جائیں گی۔

No comments:

Post a Comment

سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان

  سالار اردو جناب غلام سرور کی یوم ولادت بہار اسٹیٹ اردو ٹیچر س ایسوسی ایشن کیطرف سے تقریب یوم اردو منانا کا اعلان   10جنوری کو منائی جائےگی...